Thursday, October 28, 2010

آدمی سمجھا ہے


عشرت کو گناہِ زندگی سمجھا ہے
تسکین طبیعت کو بدی سمجھا ہے

ہوجائے گا چھوٹی چھوٹی باتوں پہ خفا

کیا تونے خدا کو آدمی سمجھا ہے

No comments:

Post a Comment