Thursday, October 28, 2010

Hota Hai


طبع نازک پہ گراں ہوتا ہے

اب بھلا شعر کہاں ہوتا ہے

اب تو بس تیرا خیال آتے ہی

صرف احساس زیاں ہوتا ہے

گیت گاتی ہے ہوا ساحل کی

تیرے لہجے کا گماں ہوتا ہے

No comments:

Post a Comment