Thursday, December 2, 2010

Tum Bin

یونہی تو محبت اَمر نہیں ہوتی

جب تک اِک دوسرے کی فکر نہیں ہوتی

یوں تو تم سے شکوے ہیں ہزاروں

مگر پھر بھی زندگی تم بن بسر نہیں ہوتی

No comments:

Post a Comment