Thursday, December 2, 2010

Puhncha Hoon

آپﷺ کے قدموں کی دھول تک پہنچا ہوں

مَیں بھی بابِ قبول تک پہنچا ہوں

کہاں ہو سکے گی مجھ سے آپ ﷺ کی مدح سرائی

ابھی تو مَیں آپﷺ کے وقتِ نزول تک پہنچا ہوں

No comments:

Post a Comment