Urdu Ghazal Urdu Poem Urdu Ashar
بے خودئ شوق یہ کیا ہو گیا ہوں مَیں
پایا اُسے تو خود سے جُدا ہوگیا ہوں مَیں
جاتا ہوں پُر امید پلٹتا ہوں نامُراد
مجبور آدمی کی دُعا ہو گیا ہوں مَیں
No comments:
Post a Comment